صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے چارسدہ کے رہائشی محمد صادق کے ساڑھے تین سالہ بیٹے محمد صدیق کا گھریلو حادثے میں دایاں بازو ضائع ہوگیا تھا۔ تاہم پاکستانی کمپنی بائیو نکس نے بچے کو خودکار مصنوعی ہاتھ اور بازو بنا کر لگائے ہیں جس کے بعد احمد بائیو نک بازو لگنے والا دنیا کا کم عمر ترین بچہ بن گیا ہے۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک اس رپورٹ میں