Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان: کنڈ ملیر کے ساحل کے قریب نیا جزیرہ ابھر آیا

بلوچستان کے علاقے کنڈ ملیر کے ساحل کے قریب نیا جزیرہ ابھر آیا۔ سمندر کی تہہ سے اچانک ابھرنے والا جزیرہ کافی رقبے پر محیط ہے۔ سنہ 2010 میں بھی کنڈ ملیر کے ساحلی مقام  پر جزیرہ ابھر چکا ہے۔
2010 میں گہرے پانیوں سے نمودار ہونے والا پہاڑ نما جزیرہ دوماہ بعد دوبارہ پانی میں غائب ہوگیا تھا۔
ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ماہر سمندری امور معظم علی خان نے اردو نیوز کو بتایا کہ اس علاقے میں جیالوجیکل سرگرمیاں زیادہ ہیں اس لئے جزیرے ابھرتے رہتے ہیں اور پھر کچھ عرصہ بعد غائب ہوجاتے ہیں۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: