Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسکاوٹس نے 30ہزار چھتریاں تقسیم کیں

سعودی اسکاوٹ نے میدان عرفات میں 30ہزار چھتریاں حاجیوں میں تقسیم کیں۔اسکاوٹس کے نگران عبداللہ الخدیر نے کہا کہ چھتریوں کے علاوہ حاجیوں میں 30ہزار جائے نماز بھی تقسیم ہوئی۔اسکاوٹس کے مراکز نے حاجیوں کے لئے مشروبات اور ہلکے پھلکے کھانوں کا بھی اہتمام کیا گیا۔ 

شیئر: