Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایک بازو سے محروم بچوں کے لیے ’ہینڈ سولو‘

’ہینڈ سولو‘ کے نام سے مشہور ڈیوڈ ایگولر اپنے دائیں بازو کے بغیر پیدا ہوئے تھے، انہوں نے کھیلنے والے لیگو بلاکس کی مدد سے ایک مصنوعی بازو تیار کیا جس کا ان بچوں کو فائدہ ہو رہا ہے جو سٹینڈرڈ مصنوعی بازو نہیں لگوا سکتے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو

شیئر: