انڈیا کی ریاست کیرالہ میں 78 سالہ خاتون قدیم مارشل آرٹس کی ایک قسم کلاری پیاتو کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے سات سال کی عمر میں یہ کھیل سیکھا تھا اور اب وہ تیسری نسل کو یہ مارشل آرٹس سکھا رہی ہیں۔ میناکشی اماں کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کے لیے تشدد کے خلاف کلاری پیاتو سیکھنا بہت ضروری ہے، دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو