Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مقابلے کے فاتح امریکی کدو کا وزن کتنا؟

امریکہ میں ہر سال بڑے کدو کا مقابلہ منعقد کیا جاتا ہے جس میں کسان حصہ لیتے ہیں۔ نیو انگلینڈ کے علاقے میں سنہ 1984 سے اس مقابلے کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ دیکھیے خبر ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: