سینیٹ آف پاکستان کے افسر رمضان ساجد نے اپنے طور پر دنیا کی سات بڑی میراتھن ریس دوڑنے کا چیلنج قائم کرتے ہوئے دو میراتھن میں کامیابی سے حصہ لیا ہے۔ اوسطاً ساڑھے چار گھنٹے میں 42 کلومیٹر سے زائد فاصلہ طے کرنے والے رمضان ساجد 26 ستمبر سے سات نومبر تک سات میراتھن دوڑیں گے۔ 46 سالہ رمضان ساجد نے دوڑنے کا سلسلہ کب اور کیوں شروع کیا دیکھیے بشیر چوہدری کی ویڈیو رپورٹ