ملیے پیکاسو بننے کے خواہش مند ننھے آرٹسٹ سے جمعہ 15 اکتوبر 2021 6:00 عبدالقدیر کو بچپن ہی سے سکیچ بنانے کا شوق تھا۔ یہ نو عمر آرٹسٹ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گھوم پھر کر اپنے فن کو بیچتا ہے۔ یہ ننھا آرٹسٹ کیا خواب سجائے بیٹھا ہے؟ دیکھیے عرفان قریشی کی رپورٹ میں۔ سکیچ آرٹسٹ ننھا فنکار پیکاسو اسلام آباد urdu news اردو نیوز ویڈیو شیئر: واپس اوپر جائیں