Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چمن بارڈر کی بندش کے خلاف پاکستانی تاجروں اور افغان شہریوں کا احتجاج

پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر کی بندش کے خلاف پاکستانی تاجروں اور افغان شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے دونوں ممالک کی حکومتوں سے فوری طور پر سرحد کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: