سکاٹ لینڈ کی سینٹ اینڈریوس یونیورسٹی میں سینکڑوں طلبہ نے روایتی ’رائسن ویک اینڈ‘ میں حصہ لیا۔
سینٹ اینڈریوس یونیورسٹی کا شمار برطانیہ کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے۔
فوم فائٹ ایونٹ میں پرانے طلبہ نئے آنے والوں کا استقبال کرتے ہیں اور فرسٹ ایئر کے طلبہ کے لیے تفریح کا اہتمام کرتے ہیں۔
’فوم فائٹ کی دلچسپ مناظر کے لیے دیکھیے روئٹرز کی یہ تصاویر