خشک سالی کی وجہ سے افغان کسان نقل مکانی پر مجبور منگل 26 اکتوبر 2021 9:15 افغانستان کے شہر بالامرغاب کے کسانوں کو خشک سالی کا سامنا ہے کیونکہ گذشتہ ایک سال سے یہاں بارش نہیں ہوئی۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں افغانستان خشک سالی قحط کسان اردونیوز شیئر: واپس اوپر جائیں