Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کھانا بروقت پہنچانے کے لیے تیز ڈرائیونگ، ’ملازمین کا استحصال‘

ریستوران اور کھانا ڈیلیور کرنے والی کمپنیوں کی کوشش ہوتی ہے کہ کسٹمر تک کھانا جلد پہنچایا جائے۔ تاہم چین میں ایک ڈیلیوری ڈرائیور کا کہنا ہے کہ بروقت ڈیلیوری کے لیے وہ خود کو مشکل میں ڈالتے ہیں، جو کھانا پہنچانے والی کمپنیوں کی جانب سے ملازمین کا استحصال ہے۔ جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: