Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرب اتحاد کے مارب اور الجوف میں حملے، مزید 110 سے زیادہ حوثی ہلاک

عسکری اہداف اور ٹھکانوں پر 15 فضائی حملے کیے گئے ہیں(فوٹو العربیہ)
عرب اتحاد برائے یمن نے کہا ہے کہ ’پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران مارب اور الجوف  میں حوثیوں کے عسکری اہداف اور ٹھکانوں پر 15 فضائی حملے کیے گئے ہیں‘۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عرب اتحاد کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ’ اہداف پر حملوں میں 9 فو جی گاڑیاں تباہ اور 110 سے زیادہ حوثی ہلاک ہوئے ہیں‘۔
 

شیئر: