کابل کا ’ریڈیو بیگم‘ افغانستان میں خاموش کرائی گئی خواتین کی آواز
کابل کا ’ریڈیو بیگم‘ افغانستان میں خاموش کرائی گئی خواتین کی آواز
جمعرات 9 دسمبر 2021 9:04
کابل میں ’ریڈیو بیگم‘ ان خواتین کی آوازیں نشر کر رہا ہے جنہیں افغانستان میں خاموش کردیا گیا ہے۔ یہ ریڈیو سٹیشن خواتین کے ذریعے تعلیمی شوز، کتاب بینی اور کونسلنگ پر مبنی پروگرام نشر کرتا ہے۔ مزید جانیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔