پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ او آئی سی وزراء خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے تمام مندوبین اسلام آباد آئیں گے۔
اردو نیوز سے گفتگو میں ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے بتایا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے تمام رکن ممالک کے علاوہ اقوا متحدہ اور پی فائیو ممالک کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
ان کے مطابق متعدد ممالک کی جانب سے کانفرنس میں شرکت کی یقین دہانی کرا دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
-
کشمیریوں کے حق خودارادیت کےلیے حمایت غیر متزلزل: او آئی سیNode ID: 502676
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اگلا اجلاس پاکستان میں ہوگاNode ID: 521321