Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر ایئرلائن امریکہ جانے والے مسافروں کو لیپ ٹاپ فراہم کرے گا

دوحہ: قطری ایئرلائنز امریکہ جانے والے مسافروںکو دوران سفر لیپ ٹاپ فراہم کرے گا۔ قطری ایئرلائن کے سربراہ اکبر الباکر نے کہا ہے کہ امریکہ جانے والے مسافروں پر نئی پابندی کی وجہ سے ایئرلائن دوران سفر لیپ ٹاپ فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ لیپ ٹاپ کی فراہمی کا مقصد قطری ایئرلائن کے مسافروں کو نمایاں سروس فراہم کرنی ہے۔ وہ دوران سفر لیپ ٹاپ پر اپنا کام جاری رکھ سکتے ہیں۔
 

 

 

 

 

شیئر: