مسجد الحرام میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب درمیانے درجے کی بارش ہوئی جس سے حرم مکی شریف سمیت مکہ مکرمہ اور جدہ میں بھی کہیں تیز اور کہیں کم بارش ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں
-
مسافروں کی سہولت کےلیے سعودی ریلوے اور اوبر میں معاہدہNode ID: 630876
-
سعودی کابینہ نے اثباتِ دعویٰ قانون کی منظوری دیدیNode ID: 630946
سبق ویب سائٹ کے مطابق مکہ مکرمہ گورنریٹ نے ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں بارش کے دوران طواف کی ویڈیو شیئر کی ہے۔
وڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زائرین بارش کے دوران سکون و اطمینان کے ساتھ دعاوں اور عبادت میں مشغول رہے۔
#مكه_الان
أمطار الخير في الحرم المكي الشريف قبل قليل ..
"اللهم زد هذا البيت تعظيماً وتشريفاً ومهابة وبِرًّا"https://t.co/f1xFK1QYo4#جده_الان #الاجواء_الحلوه pic.twitter.com/JpXvXbhB3Q— طقس العرب - السعودية (@ArabiaWeatherSA) December 28, 2021