کنگ عبدالعزیز اکیڈمی نے جاپان اور سعودی عرب کے شاندار روایتی تعلقات کے حوالے سے ایک اہم راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ اکیڈمی نے بتایا ہے کہ آخر ہر جاپانی ولی عہد اپنے پہلے غیر ملکی دورے کا آغاز سعودی عرب سے کیوں کرتا ہے؟
#قصة_صورة
لماذا على كل ولي عهد ياباني أن يزور المملكة العربية السعودية في أول زياراته الرسمية الخارجية؟!
القصة تعود إلى قبل (71) عاما ..فماهي ؟!
الإجابة هنا
من #دارة_الملك_عبدالعزيز pic.twitter.com/oqfYYkrTZL— دارة الملك عبدالعزيز (@Darahfoundation) January 1, 2022
عاجل ویب سائٹ کے مطابق کنگ عبدالعزیز اکیڈمی نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ دراصل اس کہانی کا آغاز 71 برس قبل اس وقت ہوا تھا جب شاہ فہد بن عبدالعزیز نے (اس وقت وہ شہزادے تھے) ملکہ ایلزبتھ دوم کی تاجپوشی کی رسم میں حصہ لیا تھا۔
انہوں نے 1953 کے دوران لندن میں اپنے والد بانی مملکت شاہ عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کی تھی۔
مزید پڑھیں
-
جاپانی کے حج سے شروع ہونے والی دوستی کی کہانیNode ID: 452681
-
جاپانی وزیراعظم کے اعزاز میں شاہی ضیافتNode ID: 452816