20 اجزا اور 12 مصالحوں والا اسلام آباد کا ’دلہن پراٹھا‘
20 اجزا اور 12 مصالحوں والا اسلام آباد کا ’دلہن پراٹھا‘
ہفتہ 8 جنوری 2022 6:39
اسلام آباد میں 20 اجزا اور 12 مصالحوں سے ’دلہن پراٹھا‘ کیسے تیار کیا جاتا ہے اور اس پراٹھے کے نام کا پسِ منظر کیا ہے۔ دیکھیے وسیم عباسی کی ویڈیو رپورٹ میں