Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹی 20رینکنگ:پاکستانی ٹیم چوتھے نمبر پر آگئی

دبئی...قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چھٹے سے چوتھے نمبرپر آگئی ورلڈ چیمپیئن ویسٹ انڈیزچوتھے سے چھٹے نمبرپر آگئی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم رینکنگ میںنیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے نمبرپرہے۔نیوزی لینڈ نے 25میچوںمیں3163پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ127ہے۔دوسرے نمبرپر ہندنے31میچوںمیں3839پوائنٹس حاصل کئے اسکی ریٹنگ124ہے۔تیسری نمبرپرجنوبی افریقہ نے29میچوں میں3398پوائنٹس حاصل کئےاسکی ریٹنگ117ہے۔چوتھے نمبرپرپاکستان نے36میچوںمیں4181پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ116 ہے۔پانچویںنمبرپرانگلینڈنے26میچوںمیں2960پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ114ہے۔

 

شیئر: