صوابی کی روایتی چادر جس کے پلّو سے ’دردناک‘ تاریخ بندھی ہے
صوابی کی روایتی چادر جس کے پلّو سے ’دردناک‘ تاریخ بندھی ہے
جمعہ 21 جنوری 2022 7:45
صوابی میں خواتین کی سرخ دھبوں سے مزین مخصوص چادر ’چیل‘ تاریخ کا حصہ ہے لیکن یہ چادر ایک دردناک داستان بھی سناتی ہے جاننے کے لیے دیکھیے عطا الرحمان کی یہ ویڈیو۔۔۔