کینیا میں 16 سال بعد کسی ہتھنی کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش
کینیا میں 16 سال بعد کسی ہتھنی کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش
جمعہ 21 جنوری 2022 10:04
کینیا میں معدومیت کے خطرے سے دوچار ہتھنی نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے، ماہرین کے مطابق ہاتھیوں میں جڑواں بچوں کی پیدائش کم ہی ہوتی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو