سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے وفاقی وزیر برائے بحری امور سیدعلی حیدر زیدی سے ملاقات کی۔
#اسلام_آباد #پاکستان میں #خادم_حرمین_شریفین کے سفیر استاد نواف بن سعید المالکی نے آج وفاقی وزیر برائے بحری امور محترم سیدعلی حیدر زیدی سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دوستانہ گفتگو اور دونوں برادر ممالک کے درمیان مشترکہ دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ pic.twitter.com/yAbXvWkuOC
— السفارة في باكستان - سعودی سفارت خانہ (@KSAembassyPK) January 25, 2022