بیت المقدس میں سردی کی شدید لہر اور برفباری کے باعث شہری زندگی متاثر ہوگئی جبکہ سکول، تجارتی ادارے اور بینک بند ہوگئے ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق فلسطینی محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج جمعرات اور کل جمعہ کو سردی کی لہر نکتہ عروج تک پہنچے گی۔
صباح الخير من فلسطين من المسجد الأقصي من القدس العاصمة الأبدية لفلسطين #ثلوج pic.twitter.com/QjSzDq3xBQ
jamal (@jamal_bassal) January 27, 2022
محکمے کا کہنا ہے کہ ’مشرقی بیت المقدس میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب برفباری کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا‘۔
،، هذا الفجر ليس كأي فجر
فإنه فجر القباب
التي تعانق لون النقاء
صباح النور ،، #القدس #ثلوج pic.twitter.com/cvG9nXV0OA— رقية (@Roqia95) January 27, 2022
فلسطینی حکام نے شدید سردی کے باعث تمام سکول میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں جبکہ بینک اور کئی تجارتی ادارے بند ہوگئے ہیں۔
فيكِ هذا القلب هام#ثلوج #القدس pic.twitter.com/PEU25J7mDp
Doaa Alali (@DoaaAlali10) January 26, 2022