پاکستان کے صوبہ پنجاب کی ہائی کورٹ نے ایک ایسے مقدمے میں بیٹے پر دو لاکھ جرمانہ عائد کیا ہے جس میں اس نے اپنے باپ کو پاگل ڈکلیئر کروانے کے لیے درخواست دائر کی تھی۔
پیر کو عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ اس مقدمے کا مدعی اور مدعا علیہ دونوں سگے بہن بھائی ہیں۔ جبکہ دونوں کے گھر کا پتہ بھی ایک ہی ہے۔
بہن اسی گھر میں نیچے رہتی ہے اور اپنے 90 سالہ باپ محمد شریف کو پچھلے 35 سالوں سے پال رہی ہے۔
مزید پڑھیں
-
کرپٹو کرنسی پرپابندی کس قانون کے تحت لگائی گئی: لاہور ہائی کورٹNode ID: 607446