Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویکسین کے بغیر وزٹ ویزا، خریداروں کے حقوق اور صلاحیت و برداشت سمیت گذشتہ ہفتے کی مقبول ویڈیوز

سعودی عرب میں پاکستان میں ویکسین لگوانے والے بھی مملکت میں بوسٹر ڈوز، ’قدوم‘ پورٹل پر اندراج  اور خریداروں کے حقوق کا تحفظ سمیت کئی وڈیوز کو گزشتہ ہفتے پسند کیا گیا:
 
کیا ویکسین نہ لگانے والوں کو وزٹ ویزے پر۔۔۔۔:کیا ویکسین نہ لگانے والوں کو وزٹ ویزے پر مملکت آنے کی اجازت ہے؟
پاکستان میں ویکسین لگوانے والے بھی۔۔۔:پاکستان میں ویکسین لگوانے والے بھی بوسٹر ڈوز لگوائیں گے؟
سعودی عرب آنے والوں کےلیے ’قدوم‘ پورٹل پر اندراج لازمی:علاوہ ازیں سعودی عرب آنے سے قبل تمام اقامہ ہولڈرز کے لیے لازمی ہے کہ وہ وزارت داخلہ کے پورٹل ’قدوم‘ پراپنا اندراج کرائیں جس میں ویکسین کے بارے میں معلومات اپ لوڈ کرنا ہوں گی۔
سعودی عرب میں خریداروں کے حقوق کا تحفظ کیسے؟:سعودی عرب میں رہنے والے بہت کم غیر ملکی ’تحفظ حقوق صارفین کونسل ‘ کے نام سے واقف ہیں۔ یہ کونسل کیسے خریداروں کے تحفظ کرتی ہے؟ سنیے اردو نیوز کا پوڈکاسٹ
ویڈیو:عجائب گھر میں اسلامی تاریخ سے وابستہ متعدد نوادرات:مدینہ منورہ عجائب گھر میں اسلامی تاریخ سے وابستہ متعدد نوادرات رکھی گئی ہیں جن سے شہر کے مختلف تاریخی مرحلوں کا اندازہ ہوتا ہے ۔
العلا کے غرامیل علاقہ کی خوبصورت چٹانیں:العلا میں غرامیل کا علاقہ جہاں چٹانیں قدرتی طور پر خوبصورتی سے تراشی ہوئی ہیں۔
ماحولیاتی نظام کی79 خلاف ورزیاں کرنے والے گرفتار:سپیشل فورسز برائے تحفظ ماحولیات نے ایک ہفتے کے دوران مملکت کے مختلف علاقوں میں ماحولیاتی نظام کی 79 خلاف ورزیاں کرنے والوں کو گرفتار کیا۔
صلاحیت و برداشت مقابلے کا آغاز:العلا میں خادم حرمین شریفین کپ مقابلہ برائے صلاحیت و برداشت کا آغاز ہو چکا ہے ۔
نجران میں خودکار مشین سے سڑک کی صفائی:نجران میونسپلٹی کے زیر اہتمام خود کار صفائی کرنے کی مشین سے سڑک کی صفائی کی جا رہی ہے ۔
دس لاکھ سے زائد نشہ آور گولیاں ضبط:سیکیورٹی اداروں نے طائف کے علاقے میں ایک بڑا آپریشن کرتے ہوئے دس لاکھ سے زائد نشہ آور گولیاں ضبط کی ہیں اور سمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

 

 

شیئر: