پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ کے ڈپٹی چیرمین مرزا محمد آفریدی نے ملائشیا میں پاکستانی سفارت خانے کے تجارتی مشن کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستان کی برآمدات میں اضافے کے لیے ملائیشین ’دھوتی‘ کی مارکیٹ میں انڈین اجارہ داری ختم کرنے کی کوششیں کی جائیں۔
سوموار کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس کے دوران ملائیشیا میں پاکستانی سفارت خانے میں تعینات تجارتی قونصلر نے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تجارت پر آن لائن بریفنگ دی۔
مزید پڑھیں
-
پہلی سعودی ریاست میں خواتین کے لباس کیسے ہوتے تھے؟Node ID: 644451
-
ہاؤس آف اسلامک آرٹس تاریخی اور ثقافتی اشیاء کا عجائب گھرNode ID: 645591
-
انڈیا کے نوعمر شطرنج کے کھلاڑی نے عالمی چیمپیئن کو مات دے دیNode ID: 647141