Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر: سوق ام صلال کا آج افتتاح ہوگا

دوحہ: قطر میں سوق ام صلال کا آج اتوار کو افتتاح ہوگا۔ مرکزی سوق ام صلال میں مچھلی کے علاوہ گوشت، پھل اور سبزیاں فروخت ہوں گی۔ وزارت اقتصاد وتجارت نے کہا ہے کہ سوق ام صلال روزانہ صبح 6سے رات10تک کھلا رہے گا جہاں مقامی مچھلیوں کی نیلامی بھی ہوگی۔ صارفین اپنی ضرورت کی مچھلیوں کے علاوہ سبزیاں اور پھل لے سکتے ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: