ریاض میں سعودی شہری گرفتار، 28 کلو گرام قات برآمد جمعہ 11 مارچ 2022 21:04 قانونی کارروائی کے بعد متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا گیا ہے(فوٹو ٹوئٹر) سعودی عرب میں ریاض پولیس نے سعودی شہری کو گرفتارکرکے 28 کلو گرام قات (نشہ آور پتے) برآمد کیے ہیں۔ اخبار 24 کے مطابق ریاض پولیس کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ ’مقامی شہری کو ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا گیا ہے‘۔ سعودی شہری قات ریاض پولیس گرفتار اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں