Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ناسا کے ’سٹار‘ پروگرام میں شریک پاکستانی سائنسدان کا تجربہ کیسا رہا؟

پشاور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر فیصل خان پاکستان کے پہلے سائنسدان ہیں جنہوں نے حال ہی میں ناسا سٹار پروگرام میں شرکت کی۔ اردو نیوز کے نامہ نگار طارق اللہ نے ان سے اس پروگرام کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: