بلوچستان کا ہندو محلہ جہاں زمین ’کراچی کے رہائشی علاقوں سے بھی مہنگی‘
بلوچستان کا ہندو محلہ جہاں زمین ’کراچی کے رہائشی علاقوں سے بھی مہنگی‘
اتوار 13 مارچ 2022 6:28
بلوچستان کے ضلع خضدار کے ایک ہندو محلے میں نہ تو سڑکیں اچھی ہیں نہ ہی صفائی کا کوئی انتظام ہے لیکن اس کے باوجود اس کی زمین کی قیمتیں کراچی کے مہنگے رہائشی علاقوں سے بھی زیادہ ہیں۔ اس کی وجہ کیا ہے جانیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔