کوئٹہ کے ’مردار پہاڑ‘ پر گھر بنانے کے لیے کن مرحلوں سے گزرنا پڑتا ہے؟
کوئٹہ کے ’مردار پہاڑ‘ پر گھر بنانے کے لیے کن مرحلوں سے گزرنا پڑتا ہے؟
بدھ 23 مارچ 2022 6:06
کوئٹہ کے سنگلاخ پہاڑ کو کاٹ کر بنائے گئے گھر دیکھنے میں تو منفرد لگتے ہیں لیکن اس ناممکن کو ممکن بنانے کے لیے کیا کرنا پڑتا ہے؟ اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ میں جانیں