پاکستان میں سیاسی بحران اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھتا دکھائی دے رہا۔ اونٹ حکومت کی کروٹ بیٹھے گا یا اپوزیشن کی، کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔ البتہ فریقین اپنی ہونے والی یقینی جیت کا دعویٰ کر رہے ہیں۔
حکومت ایک طرف اپنے ہی اراکین کو سنبھالنے کی مشق میں لگی ہے تو دوسری طرف اپنے اتحادیوں کو ساتھ جوڑے رکھنے کے جتن بھی کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں
-
ترین گروپ میں شامل ہونے والے عبدالعلیم خان کون ہیں؟Node ID: 650731
-
تحریک انصاف کا ڈی چوک کے بجائے پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کا فیصلہNode ID: 654696