بڑے سفید ہیرے ’دی راک‘ کی نیلامی سے قبل نمائش اتوار 27 مارچ 2022 5:44 دبئی میں دنیا کے ایک بڑے ہیرے ’دی راک‘ کی نیلامی سے قبل نمائش کی گئی ہے۔ منتظمین کو امید ہے کہ اس ہیرے کی بولی تین کروڑ ڈالر تک جا سکتی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ دی راک ہیرا دبئی نمائش نیلامی شیئر: واپس اوپر جائیں