Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گلگت بلتستان میں پلاسٹک کے خاتمے کے لیے ماحول دوست بیگز

گلگت بلتستان میں خواتین نے ماحول دوست بیگز بنا کر اپنے صوبے کو پلاسٹک فری بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ پہلے مرحلے میں 25 ہزار بیگز بنائے گئے ہیں۔ مزید تفصیلات محمد علی عالم کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: