Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہرِ لاہور، ’پاکستان میں کرکٹ کی ترقی کے لیے نرسری‘

پاکستان کا شہر لاہور کرکٹ نرسری کی حیثیت رکھتا ہے۔ تقسیمِ ہند سے پہلے کے کرکٹ کلب بھی اس شہر میں موجود تھے۔ ایک دور میں لاہور کے گورنمنٹ کالج، اسلامیہ کالج اور ایچیسن کالج کے درمیان کرکٹ کے مقابلے مشہور تھے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: