پی ٹی آئی کارکنان کا اسلام آباد میں احتجاج اتوار 3 اپریل 2022 9:45 پاکستان کی قومی اسمبلی آج کچھ دیر میں وزیراعظم عمران خان کی قسمت کا فیصلہ کرتے ہوئے اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کرے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی کال پر اسلام آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے احتجاج کے مناظر دیکھیے۔ پاکستان احتجاج کارکنان پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں