Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مارشل آرٹس کے ماہر، مجبوری یا معذوری انسان کے راستے میں رکاوٹ نہیں

کچھ کر گزرنے کی لگن ہو تو کوئی مجبوری یا معذوری انسان کے راستے میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ ایسی ہی ایک مثال کوئٹہ کے شوکت خان کی ہے جو دونوں ہاتھوں سے محروم ہونے کے باوجود مارشل آرٹس کے ماہر ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: