پاپ میوزک کے اس دور میں موسیقی کے جدید سازوں نے اپنی جگہ بنائی تو قدیم ساز آہستہ آہستہ خاموش ہونے لگے۔ سارنگی نواز زوہیب حسن قدیم ساز سارنگی کو زندہ رکھنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ پاپ میوزک کے شور میں انہوں نے کیسے سارنگی کی دھنوں کو دبنے نہیں دیا جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں