عمران خان کی کال پر ملک گیر احتجاج میں ہزاروں افراد کی شرکت
عمران خان کی کال پر ملک گیر احتجاج میں ہزاروں افراد کی شرکت
اتوار 10 اپریل 2022 21:52
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر ملک بھر میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے جن میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں