چینی ڈریگن ہارس کی فرانس میں پریڈ ’بہت حیرت انگیز ہے بالکل اصل لگتا ہے‘
چینی ڈریگن ہارس کی فرانس میں پریڈ ’بہت حیرت انگیز ہے بالکل اصل لگتا ہے‘
منگل 19 اپریل 2022 8:15
ایک فرانسیسی آرٹسٹ نے چینی لیجنڈ سے متاثر ہو کر 45 ٹن وزنی ڈریگن ہارس بنایا ہے۔ اس میں ڈریگن اور گھوڑنے دونوں کی خصوصیات کو یکجا کیا گیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں