’وبا کے دو سال بعد آزادی سے عید کی شاپنگ کا موقع ملا‘
’وبا کے دو سال بعد آزادی سے عید کی شاپنگ کا موقع ملا‘
اتوار 24 اپریل 2022 5:47
کورونا کی پابندیاں ختم ہونے کے بعد لوگ اور دکاندار خوش ہیں تاہم بازاروں کا رخ کرنے والے شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی بہت زیادہ ہوگئی ہے۔ راولپنڈی کی مارکیٹس کا حال جانیے راشد بھٹی کی اس ویڈیو رپورٹ میں