گرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی جگہ جگہ پر تربوز نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ صوبہ سندھ میں تربوز کی فصل سب سے پہلے تیار ہو جاتی ہے جو ملک کے دیگر حصوں میں بھی سپلائی کی جاتی ہے۔ لیکن سرخ اور میٹھے تربوز کی کیا خصوصیات ہیں، جانیے عرفان قریشی کی اس ویڈیو میں