گذشتہ برس طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد بہت سے افغان شہریوں نے پاکستان کا رخ کیا جس کی وجہ سے اسلام آباد میں پراپرٹی کی قیمتوں اور مکان کے کرایوں میں اضافہ ہو گیا۔ اس قیمتوں اضافے نے عام شہریوں کو کس طرح متاثر کیا؟ دیکھیے عرفان قریشی کی ڈیجیٹل رپورٹ