اسلام آباد کی سری نگر ہائی وے وفاقی دارالحکومت کی مصروف اور اہم ترین شاہراہ اس ہفتے ایک بار پھر احتجاج کا مرکز بننے جا رہی ہے جہاں 25 مئی کو تحریک انصاف حکومت کے خلاف لانگ مارچ اور دھرنے کا انعقاد کر رہی ہے۔ پی ٹی آئی کی احتجاج کی اس کال سے شہری کیوں پریشان ہیں جانیے عرفان قریشی کی اس ویڈیو میں۔۔۔