کویت: بجٹ میں خسارہ 7بلین دینار تک پہنچ گیا
کویت سٹی: کویت کے بجٹ میں خسارہ 7بلین دینار تک پہنچ گیا۔ حکومتی اخراجات 18.6بلین دینار جبکہ آمدنی 12.9بلین دینار ہے۔ مقامی اخبار القبس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کویت کا بجٹ جو 31مارچ کو ختم ہوگیا ہے اس میں تیل کی آمدنی 11.6بلین دینار رہی جو جکل آمدنی کا 89.9فیصد ہے۔