Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہونے کے بعد ڈی چوک کے مناظر

پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج ختم ہونے کے بعد وفاقی دارالحکومت کے ڈی چوک میں حالات معمول کے مطابق ہیں تاہم پی ٹی آئی کے کچھ کارکن اور سکیورٹی اہلکار اب بھی وہاں موجود ہیں۔ دیکھیے عرفان قریشی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ 

شیئر: