Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات، 32 اضلاع میں پولنگ کا عمل مکمل

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے 32 اضلاع میں آج بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا۔ پولنگ صبح سے شام پانج بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا۔
الیکشن کے حوالے مزید معلومات جانیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: