پاکستان میں لوڈشیڈنگ کا جن ایک بار پھر قابو سے باہر ہے، جس نے ویسے تو زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کیا ہے تاہم بجلی بندش سے لفٹ میں لوگوں کے پھنس جانے کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک کمرشل پلازے کی برقی لفٹ میں بدھ کے روز لفٹ اچانک بند ہونے سے حفیظ نامی شخص ہلاک ہو گیا۔ اسی طرح ایک روز قبل عمرہسپتال کی لفٹ اچانک بند ہونے سے دل کی مریضہ ایک خاتون لفٹ میں پھنس گئیں جن کو بعدازاں نکال لیا گیا۔
مزید پڑھیں
-
لفٹ میں پھنس جانے کی صورت میں کیا کریں ؟Node ID: 380441
-
کراچی میں زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گر گئی،5مزدور ہلاکNode ID: 403286
-
میو ہسپتال کی لفٹ میں پھنس کر لڑکا ہلاکNode ID: 436626