’شربت محبت کی ریسپی 115 برس سے ایک راز ہے‘ جمعہ 10 جون 2022 7:49 دلی کا ’شربت محبت‘ ہو یا کراچی کا ’لال شربت‘ انڈیا اور پاکستان کے عوام کا پسندیدہ مشروب ہے، جس میں روح افزا استعمال ہوتا ہے تاہم روح افزا میں کیا کچھ ہوتا ہے، یہ ایک راز ہے۔ مزید جانیے اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں شربت لال شربت روح افزا نسخہ ریسسپی گرمی دلی کراچی اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں